aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilm"
فلسفے علم ہی میں ہوتے ہیںتجربے زندگی میں ہوتے ہیں
آج بھی پورے تقدس سے منور ہے سماںعلم کی پہلی تلاوت ہے وہی غار میاں
آواز کا کیا ہوگا یہ علم تھا پہلے سےبس ضد میں خموشی کی ہم ان کو پکار آئے
شمشادؔ کو حقیقت کردار کا ہے علمحاجت اسے کہاں ہے کسی بھی نصاب کی
کسی کو آزمانا چھوڑ دیناابھی یہ علم بھی سیکھا نہیں ہے
عقل کی منزلت کے ساتھ عقل کی منزلیں بھی ہیںعلم کی عصمتیں بچا جہل کی ابتری نہ دیکھ
تمہیں یہ علم نہیں اہل دل کو ہے معلوموراثت غم جاناں ہمارا حصہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books