aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan"
ہائے جونؔ اس کا وہ پیالۂ_نافجام ایسا کوئی ملا ہی نہیں
شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم_راہ چلیںآج وہاں قوالی ہوگی جونؔ چلو درگاہ چلیں
خود سے ٹکرا گئی تھی جاناںؔ کہیںاپنے رستے میں آ گئی تھی میں
لوگ کس خواب سے روتے ہوئے اٹھے جاناںؔجانے کس قریہ_ماتم سے یہ باہر آئے
ہر جبیں پر ہے سجی جھوٹ کی سرخی اے جانؔاب تو انسان بھی اخبار نظر آتے ہیں
فصیل_جبر میں دیکھے اسی کے سپنے جانؔکسی بھی حال میں ذوق_نظر نہ ختم ہوا
مدعی ہیں برف بالو رات کانٹے تپ ہواجسم پر ہے فوجداری جاں پہ دیوانی الگ
عشق میں جان نہ دینے کا ہے افسوس مگرکام کچھ ہیں جو شہادت سے بڑے ہیں میرے
اشعار کیوں نہ میرے ہوں خوشبو کی کھیتیاںاے جانؔ خاک_پاک جو فن کی اساس ہے
سچ تو یہ ہے جمال_جاناں کاایک پرتو ہے آفتاب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books