aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jam"
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
مرے شاہ سلیماں جاہ سے نسبت نہیں غالبؔفریدون و جم و کے خسرو و داراب و بہمن کو
جان جائیں گے جاننے والےفیضؔ فرہاد و جم کی بات کرو
ادھر بھی ایک اچٹتی نظر کہ دنیا میںفروغ محفل جم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
مری پیاس بڑھ رہی ہے مرا دل سلگ رہا ہےجو نہیں ہے جام ساقی تو نگاہ سے پلا دے
رہنے دے جام جم مجھے انجام جم سناکھل جائے جس سے آنکھ وہ افسانہ چاہیے
اب آج قصۂ دارا و جم کا کیا ہوگاہمارے پاس ہیں اپنی حکایتیں مت پوچھ
نمایاں ہو چلا ہے اک جہاں چشم تصور پرنظر شاید حریف ساغر جم ہوتی جاتی ہے
رواںؔ کے درد کا عالم نہ پوچھوکوئی یوں ہوگا مست جام جم کیا
جام و مینا کی قسم ہستئ صہبا کی قسمبادہ کش ایک ہی لغزش میں یقیں تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books