aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "journalist"
صحافی ہو مگر ہوشیار رہناجو گھر میں بات اخباری کرو گے
کیا صحافی کیا مؤرخ کیسے عالم کیا ادیبدیکھتے ہی دیکھتے بازار دنیا ہو گئی
ادیب تھا نہ میں کوئی بڑا صحافی تھازمانہ پھر بھی مرے فن کا اعترافی تھا
وہ اک صحافی جو سچ کو لکھتے نئی حکومت سے ڈر گیا تھاخلاف ہو کر وہی حکومت کو سچ دکھاتا تو مر نہ جاتا
یہ کسی نیک صحافی کا ہنر ہے شایدطنز جی بھر کے سوالات میں ڈالا گیا ہے
صحافی تو کبھی تو مخبری کر دوبڑا بے حال ہوں اس کو بتانا ہے
کئی نیتاؤں سے چکر ہے اس کاصحافت بد چلن عورت ہے جی ہے
اخبار دیکھتا ہے وہ حسرت کی آنکھ سےقاری کی زندگی کسی اچھی خبر میں ہے
ظلم کے شہر کی سچائیاں لکھنے والوچہرہ چہرہ یہاں اخبار ہے میں جانتا ہوں
کیا خبر وقت کہاں لے جائےجانے والوں کو خبر میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books