aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaf"
کیسے مانیں کہ انہیں بھول گیا تو اے کیفؔان کے خط آج ہمیں تیرے سرہانے سے ملے
میں بھی سمجھ رہا ہوں کہ تم تم نہیں رہےتم بھی یہ سوچ لو کہ مرا کیفؔ مر گیا
لکھتا ہے غم کی بات مسرت کے موڈ میںمخصوص ہے یہ طرز فقط کیفؔ ہی کے ساتھ
کیفؔ تجھ کو دنیا نے کیا سے کیا بنا ڈالایار اب ترے منہ پر رنگ ہے نہ پانی ہے
وہ تو نکلے بہت ہی بد صورتکیفؔ دیکھے تھے جو سجے چہرے
وہ اہل نقد و بصیرت ہیں خیر ہوں گے بھیدرست پہلے مگر ان کا شین-قاف تو ہو
افترا و مکر سے شاید تجھے ملتا وقارحق پرستی نے تجھے اے کیفؔ رسوا کر دیا
انہیں جو اب کیفؔ سے ہے شکوہ کہ نظم عالم بگاڑ ڈالاوہ ایسے دیوانے کو بھلا اس خرد کی دنیا میں لائے کیوں تھے
لانا یقیں نہ کیفؔ کے اقوال و فعل کاگفتار اس کی جھوٹی ہے سب کاروبار جھوٹ
آس وہ خواب دلاتا ہے رفاقت کی مگرکیفؔ ایسا کوئی امکاں نہیں ہونے دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books