aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kar"
عشق بازی میں کہا جرأتؔ کو سب نے دیکھ کریہ عزیز اپنی ہمیشہ جان پر کھیلا کیا
شبلیؔ سمند شوق کو مہمیز اک لگیغالبؔ کی اس زمین کو گلکار دیکھ کر
جانے کیا گزری کہ باہر گھر کے آ جانے کے بعدپھر کسی صورت پلٹ کر گھر نہ دیوانے گئے
اہل مسند تم سے میرا بس یہی ہے التماسمفلسوں کا خون پی کر حکمرانی مت کرو
کس کو روداد غم زیست سناؤں جا کربات کرنے پہ بھی تیار نہیں ہے کوئی
تیری آنکھوں میں جھلملاؤں کہیںساتھ رہ کر نظر نہ آؤں کہیں
غم محبوب سے بڑھ کر نہیں غمیوں تو ہر طرح کے غم ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books