aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kitchen"
کراچی کا کچن ہو یا وہ دکن کی رسوئی ہونمک کا فرق ہے بیگن بگھارے ایک جیسے ہیں
چاند جھانکے جو کچن میں پروینؔمجھ سے روٹی نہیں بیلی جاتی
پری کی داستانوں سے معطر ہے ادھر آنگنادھر سالن کی خوشبو میں رسوئی گھر مہکتا ہے
کہیں وقت سے پہلے مرجھا نہ جائےکچن سے بہت دور گلدان رکھ
کچن میں توڑ کر انڈے ستم توڑا ہے یہ کہہ کرسفیدی آپ کی ہے اور ساری زردیاں میری
سرد گرم لمحوں کی آگ تاپتے تھے ہموہ جو اک رسوئی تھی سردیوں کی شاموں میں
گر سگ گرسنہ لے شوم کے مطبخ کی باستو بھلا ہڈی کی جا کیا وہ بھنبوڑے پتھر
ہے کون گھر کی بہو اور کون بیٹی ہےکچن کی آگ کو یہ سوجھ ہے صداؔ ہوتی
کبھی بیٹھک سے رسوئی کبھی دالان سے چھتباؤلی پھرتی ہے تجھ بن مرے گھر میں کوئی چیز
نہیں جز قرص مہر و ماہ کچھ گردوں کے مطبخ میںسو وہ بھی ایک نان سوختہ اور ایک آبی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books