aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuch"
کھلا کچھ نہ مجھ پر نہ آنے کا منشاجہت کچھ تو فرمائیے کیا سبب ہے
کچھ ٹھہرتی نہیں کہ کیا ہوگیاس دل بے قرار کی صورت
خوبیوں میں نہیں کچھ دولت و زر کی خوبیآدمیت سے ہے دنیا میں بشر کی خوبی
پھر ہوس کو ہے حسرت پروازآپ دانہ و دام لکھ رکھیں
جن کے آگے نظر نہ اٹھتی تھییوں بھی عزت مآب تھے کچھ لوگ
عشق میں جان نہ دینے کا ہے افسوس مگرکام کچھ ہیں جو شہادت سے بڑے ہیں میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books