aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lag"
کچھ تو تا عمر رہے کسب ہنر میں مصروفاور کچھ تمغہ و القاب کے پیچھے پیچھے
ملالؔ ایسے کئی لوگ ہوں گے رستے میںجو تم سے تیز یا آہستہ چل رہے ہوں گے
نہ جانے کس کی نظر لگ گئی زمانے کوکہ پھول چہرے شگفتہ نظر نہیں آتے
دوڑ میں جتنے بھی لڑکے ہیں وہ جوتے میں ہیںمیں بنا پاؤں ہوں ممکن ہے پچھڑ سکتا ہوں
فرقت یار میں کرتی ہے قیامت برپاروز محشر سے نہیں کم شب مہتاب مجھے
جو آسمان کو ضد ہے تو کم نہیں ہم بھیکہ بعد برق نئے گھر بنانے لگتے ہیں
ذرا سی آگ بھڑکا کر جلا دو خود کو پھر اس میںسبھی سپنے جلانے میں کہاں اب دیر لگتی ہے
ملتے ہو سب کے جا کے گھر اور ہم سوں ہو کنارکچھ ہم تو ان چکوروں سے اے ماہ کم نہیں
بڑائی بندہ پرور کو مبارکفقیر اردو بھی کچھ کم نہیں ہے
سب تماشائی اگر ہیں شہر میںتو مگر رقص جنوں کچھ کم نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books