aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lan"
یہ سمٹتے ہوئے سائے یہ لرزتے در_و_باماک نئی صبح کے اعلان کی تیاری ہے
لان میں سب فیشنیبل پلانٹس ہیںایک دو پھولوں کی بھی کیاری کریں
فن کا اپنے تو بھی تپشؔنقش کوئی لا_ثانی رکھ
یہ کوئی گاؤں نہیں ہے کہ خبر پھیلے_گیشہر کے لوگ ہیں اعلان کہاں سنتے ہیں
لا_یعنی ہے سب لا_یعنی یعنی یعنیاور کہانی لکھ کر لاؤ خواب کا کیا ہے
دنیا دنی ہے ہر سگ_دنیا کے سامنےکیوں اپنے سوز_عشق کا اعلان کیجیے
دھوپ چھت پر ہوا ہو کمرے میںلان میں شوخ تتلیاں رکھنا
شاعری یا لن_ترانی ہے تو ہےیہ روایت خاندانی ہے تو ہے
اس کا نام لبوں پر ہوساعت ہو منظوری کی
ہوشیاری دل_نادان بہت کرتا ہےرنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books