aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lanka"
ادب اتنا کہ قدموں میں پڑے ہیںانا اتنی کہ لنکا خاک کر دیں
گرا ہوں خلد سے لنکا میں پہلے طور پہ بعدجہاں جہاں میں گیا ساتھ ساتھ آئی چوٹ
ادھر یہ دکھ الگ کی اب تلک لنکا میں ہیں سیتاادھر بے جان ہوتا جا رہا ہے جسم بھائی کا
مار کر دیو بد کو لنکا سےرام آئے مظفر و منصور
تخت لنکا دیا ویبھیشن کوجب ہوا قتل راون مقہور
شرارت سے شرارت ہے بتو للہ باز آؤجلاتے ہو جو میرے دل کو تم کیا یہ بھی لنکا ہے
اندر کے حالات کو باہر کی دنیا سے لاکھ چھپائیںوحشت گھر کی بھیدی بن کر لنکا ڈھانے لگ جاتی ہے
رام سے مل کر راون نےلنکا لوٹی سونے کی
دل کھوٹا ہے ہم کو اس سے راز عشق نہ کہنا تھاگھر کا بھیدی لنکا ڈھائے اتنا سمجھے رہنا تھا
ستم مٹانے تم آئے تھے میری لنکا میںبتاؤ رام یہ کیا ہے تمہاری بستی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books