aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "late"
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موندیعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتاکسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے
اس رات دیر تک وہ رہا محو گفتگومصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی
اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباداس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا
جب سورج بھی کھو جائے گا اور چاند کہیں سو جائے گاتم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیاوہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھیپڑوسیوں کو جگا رہا تھا
وہ منزل پر اکثر دیر سے پہنچے ہیںجن لوگوں کے پاس سواری رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books