aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liberal"
منعم کے پاس قاقم و سنجاب تھا تو کیااس رند کی بھی رات گزر گئی جو عور تھا
دیکھ ساقی کو اپنے دریا دلظرف میکش بڑھائے بیٹھے ہیں
اب اختتام کو ہے سخی حرف التماسکچھ ہے تو اب وہ سامنے دست دعا کے لا
سخی ہے وہ تو سخاوت کی لاج رکھ لے گاسوال عرض طلب کا نہ درمیان میں لا
یہاں پر کوئی دریا دل نہیں ہےسب اپنے گھر کا پانی بھر رہے ہیں
دست منعم مری محنت کا خریدار سہیکوئی دن اور میں رسوا سر بازار سہی
مہرباں عشق مجھے کاٹ دیا جائے گاہونے والا ہے مرا دست کشادہ آدھا
مرے حسین مجھے حر سمجھ معافی دےمرے حسین مجھے لوٹنے کی خواہش تھی
غموں کی بھیڑ میں امید کا وہ عالم ہےکہ جیسے ایک سخی ہو کئی گداؤں میں
کسی کا رنج ہو، اپنا سمجھنے لگتے ہیںوبال جاں یہ کشادہ دلی ملال کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books