aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "library"
اک کتب خانہ ہوں اپنے درمیاں کھولے ہوئےسب کتابیں صفحۂ حرف زیاں کھولے ہوئے
غرق سا وہ ہو گیا اک عالم خاموشی میںجس نے بھی جھانکا مرے خوابوں کی لائبریری میں
تمہاری کاپی نے خالی کرایاکتابوں سے بھرا بستہ ہمارا
شجر شجر ورق ورق پیام_بر وہاں بھی ہےجہاں سے ہر صحیفہ ہر کتاب کوئی لے گیا
لکھے یاروں نے کچھ نکتے بھی یا پھرفقط لفظوں کا دفتر رکھ دیا ہے
یہ چیخیں یہ آہ_و_بکا کس لیے ہےمرے شہر کی یہ فضا کس لیے ہے
تمہارے پھول سوکھے جا رہے ہیںکتابوں کو خیانت آ گئی ہے
غرق سا وہ ہو گیا اک عالم_خاموشی میںجس نے بھی جھانکا مرے خوابوں کی لائبریری میں
یہ میز یہ کرسی یہ کتابیں یہ کھلا_پنچپ چپ سے کسی شخص کو سب یاد کریں_گے
علم تو دفن ہو چکا کب کاکچھ کتابوں کا سلسلہ ہے یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books