aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lucknow"
ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤ اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرومیرؔ دلی سے نکلے گئے لکھنؤ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
حال خوش لکھنؤ کا دلی کابس انہیں مصحفیؔ سے خطرہ ہے
بڑی مشکل سے آتے ہیں سمجھ میں لکھنؤ والےدلوں میں فاصلے لب پر مگر آداب رہتا ہے
اللہ اے بتو ہمیں دکھلائے لکھنؤسوتے میں بھی یہ کہتے ہیں ہم ہائے لکھنؤ
ہر چند لاکھ طرح بھلاتا ہوں یاد کواخترؔ پکار اٹھتا ہے دل ہائے لکھنؤ
آئے نہ میرے پاس تو میں آپ ہی چلوںمجھ کو خدا کرے کہیں بلوائے لکھنؤ
ایسا ہوا ہوں ہجر میں اس کے نحیف و زاردیکھے اگر مجھے وہیں شرمائے لکھنؤ
کلکتہ کے حسینوں کو جب دیکھ لیتا ہوںاس وقت دل میں ہوتا ہے سودائے لکھنؤ
مرنے کے بعد بھی نہ مٹے گا جگر سے داغجنت میں ہم کو ہوئے گی پروائے لکھنؤ
اب لٹ گیا ہے کیا رہا دوزخ سے بڑھ کے ہےرشک بہشت کہتے تھے سب جائے لکھنؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books