aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magnet"
مثل کلیم کون سنے لن ترانیاںمیرے لیے کشش ہی کہاں کوہ طور میں
فرحت احساسؔ ایک مقناطیس ہےلے گیا ہے جانے کیا کیا کھینچ کر
بن گئی زنجیر خوشبو دار مٹی کی کششمیں زمیں سے جب خلاؤں کی طرف جانے لگا
کہ چمبک کوئی جیسے کھینچے ہے لوہاترا لمس ایسے دکھن کھینچتا ہے
سبھی کو اونگھ سی آنے لگی ہےفضائیں جادو_ٹونا کر رہی ہیں
کس کے مژگاں نے یہ کیا جادومیرے دل میں گڑی جو کیل سی ہے
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہےمل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
اک کتاب_صد_ہنر تشریح_زائل کا شکارایک مہمل بات جادو کا اثر کرتی ہوئی
وہ شکل جو آتے ہی نظر ہو گئی غائبجادو ہے کہ بجلی کہ چھلاوا کہ بلا ہے
جنوں کا اثر آہنؔ بے_نوا پریہ جادو ہے ٹونا ہے بندھن ہے کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books