aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manager"
دن رات مجھ پہ کرتے ہو کتنے حسین ظلمبالکل مری پسند کے مختار کار ہو
بنا ہے ناظم گلشن کوئی صیاد اب شایدپرندے ہو رہے ہیں سب فرار آہستہ آہستہ
ماضی! تجھ سے حال مرا شرمندہ ہےمجھ سے اچھا آج مرا کارندہ ہے
حساب دلبراں مجھ سے نہ مانگومیں اک شاعر ہوں کارندہ نہیں ہوں
قائم انہیں فقیروں کے دم سے تھی سلطنتجن کو کیا ہے ملک بدر سربراہ نے
مجھ کو آتا نہیں دنیا کی غلامی کرنااپنے جذبات و خیالات کا کارندہ ہوں
کہاں کہاں کس کو کیا ملے گایہ فیصلہ سربراہ پر ہے
شریک غارت گلشن بنا ہے ناظم گلشنسیاست میں صداؔ ایسے کرشمے عام ہوتے ہیں
اے منتظم ہستی اک چھوٹی سی خواہش ہےاس دن مجھے جینے دے جس روز قضا آئے
ایک اک بجھتی ہوئی آنکھ کو روشن کرنافرحت احساسؔ میں اک خواب کا کارندہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books