aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mango"
آپ نے خود کو خود ہی شہر میں عام کیا ہےکیوں نہیں اب یہ لوگ ستائیں آپ بتائیں
آم کے باغ سے جب سے ہیں پرندے غائببعد اس کے کہاں پھر آم رسیلے نکلے
شہر کی دھول فضائیں ہی مقدر میں رہیںآم کے بور مگر میری نظر میں ہیں ابھی
بیٹی گئی ہے گھر سے لگا ہم کو بس یہیجیسے چلا گیا کوئی امرائیوں کا گھر
جس سے ہر شاخ پہ پھوٹی ترے آنے کی مہکآم کے پیڑ پہ وہ بور ہے پکنے والا
وعدوں کی ہوا امرائی میں یادوں کی فضا انگنائی میںملنے کی دعا تنہائی میں سناٹے میں دھوکا آہٹ کا
سروس کے انتظار میں پاگلؔ کا تھوپڑاگٹھلی بغیر عام کا چھلکا دکھائی دے
آ سکھی دہرائیں پھر بچپن کے دنآ سکھی ڈالیں ہنڈولے آم پر
کبھی ہمیں برا لگا کبھی ہمیں بھلا لگاہمارے دل کی بات کو کسی نے عام کر دیا
بچوں سے گھر چہکے یوںجیوں کوئل سے امرائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books