aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "master"
بیٹھے ہیں اپنی سیٹ پر کیسے بھگائیں ماسٹرآئے ہیں دے کے فیس ہم کوئی ہمیں بھگائے کیوں
پوچھتے ہیں ماسٹر ہم کون ہیںکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
ہم پہ تہمت کہ کر دیا بدناماس قدر جھوٹ انتہا صاحب
تم جو بھی کرو مالک_و_مختار ہو صاحبپابندی_پیمان_وفا میرے لئے ہے
وہ کوئی صاحب_جاگیر ہو کہ ملا ہومگر ہمارے لیے قہرمان ایک سا ہے
زندگی اک وبال ہے صاحباب تو جینا محال ہے صاحب
سراہنے لگ گیا جنوں ہر کسی کو صاحبیہ وہ مکاں ہے جو خود مکینوں سے جا ملا ہے
اپنا آپ مقابل ہےجیون دنگل ہے صاحب
جس پہ ان کی نگاہ ہوتی ہےصاحب_اقتدار ہوتا ہے
ہے وہی ٹھیک جو کہو مجروحؔکیوں نہ ہو صاحب_زباں ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books