aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "medium"
جہاں تم سے بچھڑنے کا سبب آنکھیں بھگوئیں گےوہیں اپنی محبت کے وسیلے یاد آئیں گے
گھر ہمارے خاک ٹیلے ہو گئےلوگ اپنے ہی وسیلے ہو گئے
شارقؔ اس عشق کے وسیلے سےمیں جلال و جمال تک پہنچا
تمہارے اشکوں کی گویائی سے میں ڈرتا ہوںانہیں وسیلۂ اظہار مت بنا لینا
اب تو غزلوں کے حوالے سے تراذکر دنیا سے کیا کرتے ہیں
اسے کسی بھی وسیلے کی کیا ضرورت ہےوہ حال دل مجھے خود کیوں بتا نہیں دیتا
کوئی لے ایسی نہیں جو صرف ہنگامہ نہیںایک بھی سر زندگی کے ساز کا مدھم نہیں
میری ہی آنکھ کے وسیلے سےخواب اندر سے دیکھتا ہے مجھے
آتی ہے جس وسیلے سے دل سے زبان پرخوابیدہ حسرتوں کا وہ اظہار ہے غزل
ہاں اے مغنیہ کوئی مدھم سا راگ چھیڑیعنی ملا رباب دل پر محن کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books