aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mental"
میں مضطرب ہوں وصل میں خوف رقیب سےڈالا ہے تم کو وہم نے کس پیچ و تاب میں
غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہاچھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے
کبھی ہم بھی تڑپ میں بجلی تھےاب تو کروٹ بھی لی نہیں جاتی
اک تڑپ موج تہ نشیں کی طرحزندگی کی بنائے محکم ہے
کئی زمانے اسی پیچ و تاب میں گزرےکہ آسماں کو ترے پاؤں پر جھکا دیتے
تصور ایک ذہنی جستجو کا نام ہے شایددل ان کو ڈھونڈ کر لاتا ہوا محسوس ہوتا ہے
زبانی دعوے بہت لوگ کرتے رہتے ہیںجنوں کے کام کو کر کے دکھانا ہوتا ہے
کچھ حوصلہ بڑھاتا انداز لطف جاناںکچھ دغدغہ سا ہوتا کچھ کچھ امید ہوتی
آخر تڑپ تڑپ کے یہ خاموش ہو گیادل کو سکون مل ہی گیا اضطراب میں
عقل معاش و حکمت دنیا کے باوجودہم کو عزیز عشق کا دیوانہ پن بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books