aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "moharram"
میرے محبوب مرے پیار کو الزام نہ دےہجر میں عید منائی ہے محرم کی طرح
موج ہنگام چراغاں ہے نہ وہ رنگ عبیرشوخیٔ عید بھی خاموش محرم چپ چاپ
جانتے ہیں وہ حصول مایہ کی ہر اک سبیلحفظ ہیں سجادگاں کو خانقاہی کے نصاب
وہی کوفی وہی لشکر وہی پیمان وفاوہی آثار محرم کے مہینے والے
اذیتیں ہیں محرم کے بعد بھی کتنیسفر مزید ہیں ماہ صفر سے آگے بھی
یہ جور اہل عزا پر مزید کرتے رہےستم شعار محرم میں عید کرتے رہے
ہو عید یا محرم ہم غم کیا کریں گےدو روزہ دہر دوں میں ماتم کیا کریں گے
کوئی رنج و الم آئے نہ دل کے پاس اے ساقیجو ہو آغاز مے نوشی محرم کے مہینے سے
امتحاں گاہ محبت سے گزرنے والوروز عاشورہ کا ہنگام نظر میں رکھنا
منزلوں کے شمار کار بتاخواہشوں کی سبیل کتنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books