aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujhe"
گلہ نہیں ہے جو اس نے مجھے نہ پہچانالہو لہان مری زندگی کا چہرہ تھا
غم عاشقی سے بڑھ کر غم زندگی نہیں ہےمیں ترے کرم کے قرباں مجھے کچھ کمی نہیں ہے
مجھ سے الفت تھی تجھ کو تجھ سے مجھےدیکھ ثابت قدم رہا ہے کون
دن کو نہ گھر سے جائیے لگتا ہے ڈر مجھےاس پارۂ سحاب کو سورج نہ دیکھ لے
خوشی نے مرا ساتھ چھوڑا ہے جب سےمرے غم ہی مجھ کو سنبھالے ہوئے ہیں
ہو کوئی ہم سفر ایسا جو دل کو ہم نفس گزرےاسی حسرت پہ ہر لمحہ مجھے قربان لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books