aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munkar"
لحد میں آئیں نکیرین آئیں بسم اللہہر اک سوال کا ہم بھی جواب سمجھے ہیں
چھیڑو نہ میٹھی نیند میں اے منکر و نکیرسونے دو بھائی میں تھکا ماندہ ہوں راہ کا
نکیر و منکر و رضواں سنیں گے شعر اب میرےشفقؔ کی ان کو چاہت ہے ضرورت سے زیادہ ہی
اے نکیرین قیامت ہی پہ رکھو پرسشمیں ذرا عمر گزشتہ کی تلافی کر لوں
کیوں چھیڑتے ہیں مجھ کو نکیرین قبر میںجو سو رہا ہو اس کو جگانا عذاب ہے
جواب دینا چاہے گر تو منکر و نکیر کوتو فکر آخرت میں اپنے آپ کو نچوڑ تو
جب نکیرین نے سوال کیےیا علیؑ کہہ کے میں مجیب ہوا
جب نکیرین نے چاہا کہ مجھے لے جائیںروح غائب تھی کہیں اور بدن رکھا تھا
کہہ دو مری تربت میں نکیرین نہ آئیںہوتا نہیں دیوانہ ملاقات کے قابل
آ گئی یاد مجھے واعظ و ناصح کی وسیمؔزیر تربت جو نکیرین کی صورت دیکھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books