aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "na"
گلہ نہیں ہے جو اس نے مجھے نہ پہچانالہو لہان مری زندگی کا چہرہ تھا
کھلا کچھ نہ مجھ پر نہ آنے کا منشاجہت کچھ تو فرمائیے کیا سبب ہے
نہ راہوں سے شناسائی نہ رہبر سے تعارف ہےہزاروں جستجوئیں کر کے ہمت ہار بیٹھے ہیں
نہ دل نکلتا ہے اس کا نہ شام ہوتی ہےاب اس طرح سے بھی کوئی جہاں میں رہتا ہے
پھولوں میں دل کشی ہے نہ کلیوں پہ ہے نکھاررنگین گلستاں کے نظارے ہوئے تو کیا
نہ توئی ہے نہ کناری نہ گوکھرو تس پرسجی ہے شوخ یہ انگیا بنت کے مینے میں
جھولتی تھی کل اسی گہوارے میں معصومیتآج یہ دل محشرستان تمنا ہو گیا
بھائی چارہ نہ دوستی نہ خلوصسب کی تہہ میں کوئی ضرورت ہے
نہ راہ مشکل نہ دور منزل مگر مرے راہبر بتا دےتری قیادت میں چلنے والے بہ قید خوف و ہراس کیوں ہیں
نہ وہ پردہ دار ہے راز میں نہ کسی کی پردہ داری رہیجو پڑے تھے پردے سب اٹھ گئے مگر اب بھی جلوہ گری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books