aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ne"
عشق بازی میں کہا جرأتؔ کو سب نے دیکھ کریہ عزیز اپنی ہمیشہ جان پر کھیلا کیا
گلہ نہیں ہے جو اس نے مجھے نہ پہچانالہو لہان مری زندگی کا چہرہ تھا
پھر ہے ترے کرم کی ضرورت نگاہ دوستآواز دی ہے مجھ کو غم روزگار نے
ازل سے پوری شدت سے خلاؤں میں معلق ہیںکبھی تم نے سنا ہے یہ کہ سیاروں کو نیند آئی
یہ نقاب پوش ظالم کوئی زور ہے کہ جس نےکیے خون سیکڑوں اور نہ ذرا نقاب الٹا
خوشی نے مرا ساتھ چھوڑا ہے جب سےمرے غم ہی مجھ کو سنبھالے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books