aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nose"
مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گاترا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ گھلا نہ دے
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہارجمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
وہ میری دی ہوئی نتھنی پہن کے گھومتی ہےتبھی وہ ان دنوں کچھ اور نک چڑھی ہوئی ہے
پھر نئے سر سے جنون قیس کی بنیاد رکھپھر نئی لیلیٰ بنا ناقہ بنا محمل بنا
دم آیا ناک میں فریادیوں کے شور و غوغا سےقیامت میں عبث کیوں کھینچ لایا انتشار اپنا
کیفؔ میری ناک میں دم آ گیاجب کبھی مجھ سے کوئی ٹیچر کھلا
محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہےکہ موج بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
غضب وہ چنچل کی شوخ بینی پھر اس پہ نتھنوں کی نکتہ چینیپھر اس پہ نتھ کی وہ ہم نشینی پھر اس پہ موتی پھڑک رہا ہے
آپ کو مہرباں سمجھتے ہیںاور کیا ناک کان لیں گے آپ
وہی ایک چراغ دمکتا ہےگندم کی بالی بالی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books