aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "note"
میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوںوہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیںمیں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کونلوگ تیرے جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون
وہ بھی ہوتا ہے ایک وقت کہ جبماسوا ماسوا نہیں ہوتا
کیوں نہ آ جائے مہکنے کا ہنر لفظوں کوتیری چٹھی جو کتابوں میں چھپا رکھی ہے
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
جب تو شام کو گھر جائے تو پڑھ لیناتیرے بستر پر اک چٹھی چھوڑی ہے
پیٹ پہ پتھر باندھ نہ لےہاتھ میں سجتے ہیں پتھر
اگ رہا ہے در و دیوار سے سبزہ غالبؔہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
ساقی مجھے بھی چاہئے اک جام آرزوکتنے لگیں گے دام! ذرا آنکھ تو ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books