aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "number"
کہیو کہ تو نے خوب بنائی ہے کائناتلیکن اسے لکھائی کے نمبر نہ دیجیو
کیا جانیں تری امت کس حال کو پہنچے گیبڑھتی چلی جاتی ہے تعداد اماموں کی
شام فراق قلب کے داغوں کو گن لیاتاروں کو بھی شمار کیا ہائے کیا کیا
کرتا ہے قتل عام وہ اغیار کے لیےدس بیس روز مرتے ہیں دو چار کے لیے
آنکھوں نے حال کہہ دیا ہونٹ نہ پھر ہلا سکےدل میں ہزار زخم تھے جو نہ انہیں دکھا سکے
زخم خوردہ لمحوں کو مصلحت سنبھالے ہےان گنت مریضوں میں ایک چارہ گر تنہا
ممکن تھا کبھی ان کو میں خاطر میں نہ لاتاہوتے جو مقابل مرے دو چار منافق
یہاں تو سب ہی ستم دیدہ غم گزیدہ ہیںکرے گا کون بھلا زخم ہائے دل کا شمار
جل گئے دھوپ میں جو ان کا شمار ایک طرفکم نہیں سایۂ دیوار کے مارے ہوئے لوگ
دشمنوں کی خود بہ خود ہو جائے گی تعداد کمیاروں کی فہرست میں کچھ یار کم کر دیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books