aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nurse"
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
مجھ میں دم جب تک رہا مشکل میں تھے تیماردارمیری آسانی سے سب یاروں کی آسانی ہوئی
میرے غم میرے بچوں جیسے ہیںمیں جنہیں گود میں کھلاتا ہوں
ذرا سی بات پر ناراض ہونا رنجشیں کرنامحبت میں اسے آتا نہیں گنجائشیں کرنا
بس آج رات کو تیماردار سو جائیںمریض اب نہ کہے گا سحر نہیں ہوتی
جوش میں ہیں اس قدر تیماردارٹھیک ہوتے شرم آتی ہے مجھے
جو تیری ذات سے مجھ کو ملے ہیں اے جاناںمیں ان غموں کو کلیجہ میں پال سکتا ہوں
امید آنے کی اس عیار کے ہم کو نہیں ہرگزخیال خام پر اپنی عبث چھاتی پکاتے ہیں
کچھ تو ایمائے کرم ہو نگۂ زخم نوازاب کے ابروئے کشیدہ کی کماں میں آ جا
درد سینے میں رقص کرتا ہےگیت خوشیوں کے گا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books