aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "omission"
کہیں اضافہ کہیں حذف تو کہیں ترمیمکہیں کی اب وہ مری داستاں نہ رکھیں گے
چوک آنکھوں سے ہوئی ہے یہی سچ ہے ورنہکوئی گھائل نہ ہو جب تیر کماں سے نکلے
تہمت ہو بھول چوک کی پیغامبر کے سرشکوؤں کا لطف کیا جو کوئی درمیاں نہ ہو
جو کہا وہ نہیں کیا اس نےوہ کیا جو نہیں کہا اس نے
اک بھول سی ضرور کہیں کر رہے ہیں ہمکوئی ضروری کام نہیں کر رہے ہیں ہم
اپنی باتیں کہا نہیں کرتےہم خموشی کو وا نہیں کرتے
ہونے کے باوجود ہم اس بزم میں نہ تھےاحساس اگر تھا کوئی تو اپنی کمی کا تھا
جو بات اچھی نہیں لگتی اصولاًاسے ہم چھوڑ دیتے ہیں یقیناً
کوئی کمی ضرور تھی تیرا کرم نہ مل سکاچھوڑ دیا صنم_کدہ پھر بھی حرم نہ مل سکا
سامنے جو کہا نہیں ہوتاتم سے کوئی گلہ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books