aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "painter"
ذہن سے کاغذ پر تصویر اترتے ہیایک مصور کتنا اکیلا لگتا ہے
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلمشہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
جسم کی چاہ لکیروں سے ادا کرتا ہےخاک سمجھے گا مصور تری انگڑائی کو
کبھی نقاش بتایا کبھی معمار کہادست فنکار کو کاسہ نہیں لکھا میں نے
ہے آج وہ صورت کہ بنائے نہیں بنتیکل نقش دو عالم کے قلم کار ہمیں تھے
ہم نے اس بار تجھے جسم سے ہٹ کر سوچاشاعری روح کی عکاس نہیں تھی پہلے
دیکھیے شیخ مصور سے کھچے یا نہ کھچےصورت اور آپ سے بے عیب بشر کی صورت
مصور سے الجھنے کی سزا ہےہمیں تصویر میں رہنا پڑے گا
تری تصویر جھوٹی ہے مصورمرے شہروں میں ہریالی نہیں ہے
داغ ہونے لگے ظاہر میرےتیز کر رنگ مصور میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books