aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panting"
خاک پیروں تلے وہی لیکنسانس لیتے ہیں اور عالم میں
بدن کے رنگ رخصت ہو رہے ہیںمگر سانسیں نبھانا چاہتی ہیں
سانس ویسے ہی زمانے کی رکی جاتی ہےوہ بدن اور بھی کچھ تنگ قبا مانگے ہے
پلکوں پہ گزری ساعتیں لب پر گلے شکایتیںآنسوؤں میں حکایتیں دھڑکنیں سانس سسکیاں
پسینے پونچھ رہی ہے ہوا درختوں کےتھکن کی گرد کہیں رک کے جھاڑ لیں ہم بھی
سانس لینا بھی کیسی عادت ہےدھڑکنوں کا سوال آیا ہے
سانسوں کی روانی میں خلل آنے لگا ہےٹھہرو کہ بچھڑ جانے کا پل آنے لگا ہے
چلتی سانسوں کو جام کرنے لگاوہ نظر سے کلام کرنے لگا
سانس لیتے ہوئے ڈر لگتا ہےزہر_آلود دھواں پھیلا ہے
اپنے ہونٹوں پر زباں کو پھیر کرآنسوؤں کے ذائقے چکھتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books