aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pet"
اسی نے زہر انڈیلا ہے میری نس نس میںجو آستین میں اک سانپ پال رکھا تھا
ہمارے پالتو طوطے کو بلی کر گئی زخمیمرے بچوں کی اس غم نے شرارت روک رکھی ہے
سایۂ شاخ گل سے نامانوسوہ کوئی پالتو کبوتر تھا
مرضی سے کب ہوا کوئی عشق بتاں میں مبتلاکون یہ روگ پالتا ہوتا جو اختیار میں
تو اپنے آستیں سے نالاںاک میں کہ خود کو پالتا ہوں
اس کو اتنا نہ منہ لگا کہ یہ غم تیری ہستی مٹا بھی سکتا ہےپالتو شیر بھوک لگنے پر اپنے مالک کو کھا بھی سکتا ہے
بھوکے پیاسے عوام جی لیں_گےآپ کتوں کو پالتے رہیے
راستہ کاٹ کر گئی بلیپیار سے راستہ اگر دیکھا
لوگ روتے ہیں پیٹ کو اپنےجانے والے کو کون روتا ہے
ہے سینگ عافیت_شہر کو اٹھائے ہوئےعجب ہے چھوٹے سے خدشے کا جانور ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books