aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "philosophy"
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھاجب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سےجو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
ضمیر پاک و نگاہ بلند و مستئ شوقنہ مال و دولت قاروں نہ فکر افلاطوں
ہم کو ہے معلوم سب روداد علم و فلسفہہاں ہر ایمان و یقیں وہم و گماں بنتا گیا
لوٹ کر تو آئے ہو تجربوں کی صورت ہےپر مری کہانی سے فلسفہ الگ رکھنا
نظریے فلسفے اپنی جگہ ہیںہمیں شادی میں جانا چاہئے تھا
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئےدرس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
پھر محبت کا فلسفہ کیا ہےیہ اگر سب لہو کی وحشت ہے
دلیل منطق نہیں چلے گییہ عشق ہے فلسفہ نہیں ہے
یہاں کانپ جاتے ہیں فلسفے یہ بڑا عجیب مقام ہےجسے اپنا اپنا خدا کہیں اسے سجدہ کرنا حرام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books