aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plot"
کسی گماں پہ توقع زیادہ رکھتے ہیںپھر آج کوئے بتاں کا ارادہ رکھتے ہیں
یہ سازش کر رہے ہیں چند تنکے آشیانے کےکہ بجلی کو کسی صورت اسیر آشیاں کر لیں
بخل سے منسوب کرتے ہیں زمانہ کو سداگر کبھی توفیق ایثار و عطا پاتے ہیں ہم
ساری عمر گنوا دی قیصرؔ دو گز مٹی ہاتھ لگیکتنی مہنگی چیز تھی دنیا کتنی سستی چھوڑ چلے
فلک پر کوئی سازش ہو رہی ہےسمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے
بلبل کا باغباں سے کیا اب نشان پوچھوںبیروں در چمن کے یک مشت پر پڑے ہیں
مل کر تمام بھید کہوں گا رقیب سےآتا ہے خوب توڑ تری گھات کا مجھے
کبھی دشمن ہوا کرتے تھے چھپ کر وار کرنے کومگر حسرتؔ ابھی یہ کام رشتے دار کرتے ہیں
وقت کی سازش گہری ہوتی جاتی ہےدیواروں کے رنگ اترتے جاتے ہیں
تجھے مجھ سے توقع ہی نہیں کچھمجھے یعنی خدا کرنے کی سازش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books