aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pole"
بینی سہیل مشتری و زہرہ گوش ہیںقطب شمال حسن ہے تل تیرے گال کا
جب کھلا بادبان ہاتھوں میںآ گیا آسمان ہاتھوں میں
کنبے کا بار اٹھاتا تھا تنہا جو جان پربوڑھا ہوا تو بوجھ بنا خاندان پر
تنہا بھی ہوں سڑک پہ کسی پول کی طرحاور منسلک بھی دوسرے پولوں کے ساتھ ہوں
تجھ کو اسیر گردش ایام نے کیاچوب قفس سے کرتی ہے کیوں جنگ عندلیب
دیمک زدہ کتب سے نہ الماریاں سجاپڑھنے کو تجربات کی زندہ کتاب رکھ
گزرنے کو تو اپنی زندگی اب بھی گزرتی ہےمگر ایسے کہ جیسے چوب سے آری گزرتی ہے
کودکی سی میرے سر پر عشق گیسو ہے سوارچوب کی بدلی بناتا تھا میں گھوڑا سانپ کا
اس الکٹرک پول کے سائے تلےٹکٹکی باندھے ہوئے بیٹھا تھا میں
اگرچہ سرد بہت ہے دیار قطب شمالسخن وروں کی سخن پروری نہ جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books