aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pop"
کھولیے کیا آنکھ مانند حبابطرفۃ العین آہ مٹ جاتے ہیں ہم
اب تلک دھن ہے حسن_دنداں کیدیکھ اس پوپلے نظیرؔ کی عرض
پوپلے زاہدوں کی کھاتے وقتٹھوڑیاں ناک میں مل جاتی ہیں
پیپل برگد پنگھٹ پرآنا جانا ختم ہوا
بوند بن بن کے بکھرتا جائےعکس آئینے کو بھرتا جائے
سبز پوشاک میں نکھر آیاپیڑ اچھا لگا ہرا بن کر
کوئی صدا ہے کہ پی ہے کسی پپیہے کیگمان یہ کسی آواز کے لیے کم ہے
گرمی کی تیز دھوپ میں پیپل کی چھاؤں میںسونیؔ بڑا سکون تھا چھوٹے سے گاؤں میں
کتنا بھیڑ_بھڑکا جگ میں کتنا شور_شرابہ لیکنبستی بستی کوچہ کوچہ چپا چپا تنہا تنہا
نیند کے خوابی پپوٹوں کے تلےپھانس سی چبھتی ہوئی پروائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books