aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pose"
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوریتقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
حسن کا حق نہیں رہتا باقیہر ادا میں وہ ادا کرتے ہیں
دیکھو ہم اک سوال کرتے ہیںلکھ رکھنا جواب آنکھوں میں
چلو فیضؔ دل جلائیں کریں پھر سے عرض جاناںوہ سخن جو لب تک آئے پہ سوال تک نہ پہنچے
معشوق جائے حور ملے مے بجائے آبمحشر میں دو سوال کریں گے خدا سے ہم
ایک ہم ہی تو نہیں ہیں جو اٹھاتے ہیں سوالجتنے ہیں خاک بسر شہر کے سب پوچھتے ہیں
بزم میں سارے اہل ہوش ان کے ستم پہ تھے خموشایک جنوں پرست نے اٹھ کے سوال کر دیا
وہ مجھ سے ملتا خموش رہتا خموشیوں پر ہی داد پاتامگر جو نظروں سے منفرد سے سوال ہوتے کمال ہوتے
ستم وہ لاکھ کرے ساتھ میرے حق ہے اسےمرے لبوں پہ شکایت نہیں سوال نہیں
کچھ کہے ان کہے سوال کروںاور یوں پھر سے آزماؤں تجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books