aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "process"
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
اور تو غم خوار سارے کر چکے غم خوارگیاب فقط ہے ایک غم کی غم گساری رہ گئی
تصدق عصمت کونین اس مجذوب الفت پرجو ان کا غم چھپائے اور خود بد نام ہو جائے
فیصلہ ہونے میں دشواری ہے کیاتیرے خنجر میرے سر کا کام ہے
خبر کو یار کی بھیجا تھا گم ہوئے ایسےحواس رفتہ کا اب تک سراغ بھی نہ ملا
ساری گرہیں کھول کر بیکار ہو بیٹھے تو ہیںاب لگاتے ہیں دوبارہ اور لگا سکتے نہیں
کچھ اس قدر میں خرد کے اثر میں آ گیا ہوںسمٹ کے سارا کا سارا ہی سر میں آ گیا ہوں
کیوں کر کروں نہ اس دل مجروح کا علاجمدت کا ہے رفیق یہ گھائل عزیز ہے
ہو سکے تو چاہت کی چوٹ سے بچے رہناورنہ زخم پر مرہم دیر تک نہیں رہتا
میں ابھی عشق نہیں حالت ایمان میں ہوںجنگ کرتے ہوئے اسباب نہیں بھولتا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books