aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "proof"
مری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایماں ہیںنگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میںاقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے
کیا پھر یوں ہی دی جائے گی اجرت پہ گواہیکیا تیری سزا اب کے بھی پائے گا کوئی اور
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
مجھے تو روز کسوٹی پہ درد کستا ہےکہ جاں سے جسم کے بخیے ادھڑتے رہتے ہیں
جانے ہم کس کی بود کا تھے ثبوتجانے کس کی نشانیاں تھے ہم
مجھے وہ درس فرنگ آج یاد آتے ہیںکہاں حضور کی لذت کہاں حجاب دلیل
ہے مکمل بادشاہی کی دلیلگھر میں گر اک بوریا موجود ہے
گھٹا جو دل سے اٹھتی ہے مژہ تک آ تو جاتی ہےمگر آنکھ اس کو برساتی نہیں میں کیسے سو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books