aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur"
فتح باغی نے نصر پوری ہیں بلکہسندھ میں بھی حیدرآبادی ہیں ہم
تقدیر جتنا چاہے مجھے در بہ در کرےمٹی سے خو نہ جائے گی برہان پور کی
وہ جو گٹکا پارے کا منہ میں لے پڑے اڑتے پھرتے ہیں جوگی جیسو تو بھرت پور سے اداس ہو چلے آئے قلعۂ دیر سے
پر کیا کرتی ہے جگہ خالیچیز بے_کار بھی ضروری ہے
پر ہے دامن چمن کا خاروں سےدم الجھتا ہے ان بہاروں سے
پر_غرور و پر_تکبر پر_جفا و پر_ستمپر_فریب و پر_دغا پر_مکر و پر_فن آپ ہیں
پوجا ہے شب_و_روز ترے حسن کا پیکرسادھو کئی جپتے رہے مالا مرے آگے
پر ہے بازار_حسن چہروں سےجانے کس کس کی آبرو ہے یہاں
دیدۂ_اہل_درد میں پرنمؔاشک دل کی پکار ہوتا ہے
زلف_پر_پیچ سے جو دل الجھابیچ میں رخ پڑا صفائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books