aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaaf"
دیو سفید کی قسم اور کوہ قاف کیباغ ارم کی اور پرستان کی قسم
فاتحہ کو جو وہ پری آئیسنگ قبر اپنا کوہ قاف ہوا
جاتی نہیں ہے اس کی مہک تک لحاف سےآئی تھی ایک بار پری کوہ قاف سے
کبھی تو ہم بھی تمہارا سراغ پا لیں گےتمہارا شہر کوئی کوہ قاف تھوڑی ہے
ہمت نہ ہو تو مشکل بن جائیں منزلیں بھیہمت جو ہو تو انساں سر کوہ قاف کر لے
یہاں تاج اس کے سر پر ہوگا جو تڑکے شہر میں داخل ہویہاں سایہ ہما کا نہیں پڑتا یہاں کوہ قاف نہیں ہوتا
میرے جنوں کو دے کے سفر کوہ قاف کااک اور شخص کو وہ پری سونپ دی گئی
اتارو ذہن میں غزلوں کی گلبدن پریاںشبابؔ ذہن کو ہر رات کوہ قاف کرو
پریاں کوہ قاف میں ہیں اور یہاںشاہزادے مارنے مرنے لگے
جوں ہی دیکھا تری روشن جبیں کا نور خلوت میںہے محو رشک کوہ قاف کی وہ حور خلوت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books