aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ras"
گیا جو میں کہیں بھولے سے ان کے کوچے میںتو ہنس کے کہنے لگے ہیں رساؔ کدھر کو چلے
کس کی اس تک رسائی ہوتی ہےہاں مگر جس کی آئی ہوتی ہے
دنیا کس کو راس آئی ہےکس کو راس آئے_گی دنیا
دہر کی فضاؤں میں کون رقص کرتا ہےکون کر رہا ہے یوں آپ اپنی رسوائی
رساؔ اس آبنائے_روز_و_شب میںدمکتے ہیں کنول فانوس_جاں سے
اپنے_آپ کو یارباب تو ہم پہ کر روشن
رنگ_و_رس کی ہوس اور بسمسئلہ دسترس اور بس
کس راہ سے تجھ تک ہو رسائی کہ ہر اک سمتدنیا کسی دیوار کے مانند کھڑی ہے
بہت مشکل ہے منزل تک رسائیوہ کوسوں دور ہوتے جا رہے ہیں
دیکھو رساؔ چلے تو ہو تم توبہ توڑنےدر پر نہ مے_کدے کے کوئی پارسا ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books