aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasuul"
سرخ آذر ہی مرے زخموں پہ نہ ہو یوں مسرورکئی شہپر مرے ٹوٹے ہوئے پر میں ہیں ابھی
گھر بنا بیٹھے بیاباں میں دوانے ورنہپاؤں اٹھ جاتے تو جبریل کا شہ پر ہوتے
اڑانیں لے اڑیں شہ پر ہمارےمحاذ عشق ہے اور سر ہمارے
کیسی پروازیں کیسی آزاد فضائیںکنج قفس میں خوش ہیں شہ پر رکھنے والے
خلا نورد کو یارو فراز منزل کیاکہ اب تو اس کا ہر اک پر بجائے شہ پر ہے
کیا اک کھلا فسوں ہے شفق رنگ دوپہرکیا رات ہو گئی ہے کہ شہ پر پلٹ کر آئے
میں تو اب تک نہیں سیکھا ہوں زمیں پر چلنااور خلاؤں میں ہے چھایا ہوا شہ پر میرا
پر پرواز نیلا آسماں منزل ستاروں کیکٹے شہ پر تو یاد آنے لگیں جولانیاں کیا کیا
قینچیوں کو پھر نئے سر سے ملیں گے مشغلےپھر اڑانوں کے لیے بازو میں شہ پر آ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books