aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rat"
عوام_الناس کو ایسے دبوچا ہے گرانی نےکہ جیسے کیٹ کے پنجے میں کوئی ریٹ ہوتا ہے
ایک بل سے کہیں دو بار ڈسا ہے مومنزخم_خوردہ ہیں تو پھر زخم نہ کھانے لگ جائیں
زلفوں کا بل بناتے آنکھیں چرا کے چلناکیا کم_نگاہیاں ہیں کیا کج_ادائیاں ہیں
تحقیق میں تو بال کی بھی کھال کھینچیےتخلیق میں پہاڑ سے چوہا نکالیے
میں گاہے_گاہے قضا سے آگے قدم بڑھائے گزر رہا ہوںکہ چوہا بلی سے تیز_رو میں خودی سے آگے نکل رہا ہے
نکلا چوہا پہاڑ کو کھوداجو کیا جو کہا سنا میں نے
وہ کون ہے وہ کیا ہے جو اس دل میں چھپا ہےجیسے کہ کوئی سانپ کسی بل میں چھپا ہے
ظریفؔ انصاف سے کہہ دو وہ عاشق ہے کہ چوہا ہےزمین_قصر_جاناں میں جو یہ چاہے کہ مسکن ہو
او ہے قانع پھول کے یک باس پریو نہ سمجھیا انگ بھر لایا چوا
تیری آواز پر میں نکلا تھازندگی چھپ گئی کہاں بل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books