aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ration"
اس کے خالی پن کو بھی بھرنے کی سوچیں اے نیازؔویسے تو راشن کا ہر ڈبہ بھرا چھوڑ آئے ہیں
غرض گھبرا اٹھے اللہ میاں بھی اس کرپشن سےملے گا حسن بھی تقسیم ہو کر اب تو راشن سے
بس یہ رونقؔ دعا کرے رب سےایک ہی ڈھنگ ایک چال رہے
جتنی چاہو سمیٹ لو رامشؔاس کی رحمت کا فیض جاری ہے
اپنی تقدیر آزمانے کیآرزو ہے کسی کو پانے کی
چاک_دامان زندگی ہے رتنؔیہ جنوں کی دراز_دستی ہے
جو جو وہ رنج دیں اٹھاؤجب دل ہی دیا تو عار کیا ہے
عمر جب روٹھی تو اپنا دیا سب کچھ لے چلیزور بھی ضبط بھی رفتار بھی رعنائی بھی
یہ فیصلہ تو کیا دل نے بار بار مگراک آرزو ہی رہی ترک_آرزو کرتے
عادتاً سب سے بات کرتی ہوںاس کی رہتی مگر کمی روشن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books