aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "registered"
تالیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میںمجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا
موج بلا دیوار شہر پہ اب تک جو کچھ لکھتی رہیمیری کتاب زیست کو پڑھیے درج ہیں سب صدمات کے نام
جو ہوا یہ درج تھا پہلے ہی اپنے بخت میںاس کا مطلب تو ہوا کہ بے وفا کوئی نہیں
یہ آگ خاموشیوں کی کیسی تمہاری آنکھوں میں تیرتی ہےتمہارے ہونٹوں پہ درج تھے جو نصاب سارے جھلس گئے ہیں
پرانے کاغذوں پہ درج میری شاعری شایدکسی مجروح دل کے زخم کی مائل ردا ہوگی
بات زباں پر لانے کی پابندی تھیہم نے سب کچھ درج کیا تصویروں میں
درج ہے تاریخ وصل و ہجر اک اک شاخ پربات جو ہم تم نہ کہہ پائے شجر کہنے لگے
اس جنبش چتون سے کوئی بچ نہیں سکتاقاتل کا مرے ہوتا ہے ہر وار رجسٹرڈ
مدت ہوئی دم توڑ دیا امن و اماں نےاب ہو گئے یہ حشر کے آثار رجسٹرڈ
بیٹھا ہوا سکہ ہے مری فکر سخن کااے شوقؔ نہ ہوں کیوں مرے اشعار رجسٹرڈ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books