aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "resolution"
رزمیؔ بے قرار کو اہل خلوص کی نظرپیار سے جب سلا گئی ذہن کا بوجھ اتر گیا
پاس کرتا رزولیوشن کہ حسینوں پہ ہو ٹیکسمیں کبھی میونسپلٹی کا جو ممبر ہوتا
مجھ سے پوچھے کوئی انسان کہاں تک پہنچاعزم بے باک سے آگے کہیں کچھ ہو تو کہوں
عشق کو حوصلۂ ترک وفا کیسے ہولفظ معنی کی صداقت سے جدا کیسے ہو
عزم خودی سلامت مشکل بھی کوئی شے ہےاکثر ہوئی مشیت مجبور آدمی سے
کہیں یہ قلب حوادث کی تاب لا نہ سکےکہیں یہ دل ہی نہ لے لے کوئی قرار غلط
قصہ دل سے اٹھا دوئی کاپرچھا ہو جائے فیصلہ کر
کافی نہیں مجھ کو یہ نگاہ غلط اندازہاں اور بڑھا حوصلۂ قلب حزیں اور
طوفاں نظر میں ہے نہ کنارا نظر میں ہےاک عزم معتبر کا سہارا نظر میں ہے
عزم کامل کو مرے ہر گام پر منزل ملیبن گئیں دشواریاں آسانیاں میرے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books