aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "restaurant"
جب سے ملی ہے ان سے نظر ریستوران میںدل لگ رہا ہے پیار کی شہنائیوں کا گھر
مسئلے محرومیاں بے کیفیاںسرد کافی جلتے سگریٹ ریستوراں
تم نے کس کیفیت میں مخاطب کیاکیف دیتا رہا لفظ_تو دیر تک
رات کی کیفیت یاد آئیشام ہوئی ہے صبح سویرے
فکر کر اگلے پڑاؤ کیبیٹھ فقیر کے ڈیرے میں
شرمائے تو کیفیت سے لبریزپیمانہ کائنات ہووے
بے_قراری کی کیفیت ہے ادھردل بھی بے_چین ہے ادھر اپنا
رات ہے لوگ گھر میں بیٹھے ہیںدفتر_آلودہ و دکان_زدہ
مسئلے محرومیاں بے_کیفیاںسرد کافی جلتے سگریٹ ریستوراں
روشنی بن کے تم چلے آؤخانۂ_دل میں تیرگی ہے ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books